چیئرمین سینیٹ کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کروئی ہے تاہم اکاؤنٹ بحال ہونے میں روز لگ سکتے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے تاہم جلد ریکوری کی کوشش کررہے ہیں، اکاؤنٹ پر نظر رکھی ہوئی ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے