پاک فوج نے ہمیشہ اپنے پاکستانیوں کی مدد کی ہے : خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بلوچستان فلڈ ریلیف پر نکلے فوجی جوانوں کی مدد پر نکلے ہوئے تھے ، پاک فوج نے ہمیشہ اپنے پاکستانیوں کی مدد کی ہے، ملکی دفاع کیساتھ ساتھ ملکی میں قدرتی آفات میں ہمیشہ کھڑے رہتے ہیں، اللہ پاک ان کے درجات بلند عطا فرمائے، ہم اُن کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حکومت آئین و قانون کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے نے بڑے اسٹیشنز پر ریلیف کیمپ قائم کردیے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے