ژوب میں باپ بیٹا دریائے ژوب میں ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں باپ بیٹا دریائے ژوب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے،ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ شپ ژوب کے علا قے با دینزئی میں سیلاح خان اور اسکا بیٹا شاد گل در یائے ژوب کے کنا رے اپنی گائے کو تلاش کر نے گئے جہاں وہ اچانک آنے والے سیلا بی ریلے میں ڈو ب کر جاں بحق ہو گئے، لیویز نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے