اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستاہوکر 242 روپے کا ہوگیا

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 84 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر 6 روپے سستا ہوکر 242 روپے کا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے