وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم میاں شہباز شریف پیر کو بلوچستان کا دورہ کریں گے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہبا زشریف پیر کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے وزیراعظم قلعہ سیف اللہ اور چمن جائیں گے جہاں وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور ریلیف کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے