کوئٹہ میں راہزنی کی واردات کے دوران فائرنگ سے سید طارق نامی شخص زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں راہزنی کی واردات کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی، پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر طارق ہسپتال کے قریب راہزنی کی واردا ت کے دوران مذاحمت پر فائرنگ سے سید طارق نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے