ژوب،سیلابی ریلے میں بہہ کر 2کمسن بچے جاں بحق

ژوب(ڈیلی گرین گوادر) ژوب کے علاقے میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 2کمسن بچے جاں بحق جبکہ 1کو زندہ بچالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے کلی تورہ درگہ میں سیلابی ریلے میں 2بہہ کر دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچی کو زندہ بچالیا گیاجس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے