کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں کچے مکانات منہدم

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں کچے مکانات منہدم ہوگئے،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری موسلا دھار بارش کے باعث سریاب کے علاقے میں خلجی کالونی میں بارش کے باعث مسجد کی چھت منہدم ہوگئی جبکہ کیچی بیگ کلی سردار آباد میں درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے علاقہ مکینوں نے حکومت سے فوری طور پر امداد اور ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے