حکومت مشکل صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے، مریم نواز

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مشکل صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے یا اسٹیٹس کو کا شکار بنے ، حکومت کو سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جانا چاہیے۔ ن لیگ کی مرکزی ننائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے