مشکے سے اغواء ہونے والے شخص کی نعش برآمد

مشکے(ڈیلی گرین گوادر) مشکے سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے شخص کی لاش برآمد آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز علی احمد ولد عیسیٰ کو اغوا کیا گیا تھا۔ آج ان کی لاش بانسر علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ لیویز فورس مذید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے