بلوچستان میں کورونا وائرس کی شرح 2.10 فیصد ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں کورونا وائرس کی شرح 2.10فیصد ریکارڈ کی گئی، محکمہ صحت بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ہفتہ کو 333افراد کے کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 7میں وائرس کی موجودگی تصدیق ہوئی ہے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 2.10فیصد ریکارڈکی گئی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا وائرس کے 35568کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 35147صحت یاب ہوچکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے