زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری گودام ایریا میں فائرنگ سے عبداللہ ولد امان اللہ قوم جلابزئی زہری نا می شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوا کے کر دی گئی،مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے