سبی، بھاگ ناڑی نہر میں نہانے کیلئے جانے والے دو کمسن بچے ڈوب گئے

سبی (ڈیلی گرین گوادر) سبی کے علاقے بھاگ ناڑی شہر کی نہر میں نہانے کیلئے جانے والے دو کمسن بچے ڈوب گئے۔ڈوبنے والے بچوں کی عمر چھ سال تک تھی۔ اطلاعات کے مطابق بھاگ ناڑی شہر کی نہر میں نہانے کیلئے جانے والے دو کمسن بچے ڈوب گئے۔ بچوں کی عمر 6 سال تک تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے