قلعہ سیف اللہ ، لیویزکی کارروائی 5 مویشی چورگرفتار سینکڑوں مویشیاں برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں لیویز کی کاروائی پانچ مویشی چوروں کو گرفتار کر کے سینکڑوں مویشیاں برآمد کرلیں، لیویز حکام کے مطابق لیویز کو اطلاع ملی کہ کان مہترزئی کے قریب نامعلوم افراد نے ایک کروڑ روپے مالیت کی 280مویشیاں چرا لی ہیں اور فرار ہوگئے ہیں جس پر لیویز نے ملزمان کا تعقب کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے مویشیاں برآمد کرلیں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے