بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پانچ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پانچ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں، ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ملک سکندر خان ایڈوکیٹ، میر ضیاء لانگو، مکھی شام لعل لاسی، زینت شاہوانی، زبیدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے