صوبائی حکومت نے گریجویٹ طلباء کیلئے انٹرن شپ پرورگام کیلئے 20 کروڑروپے مختص کردیئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی حکومت نے گریجویٹ طلباء کیلئے انٹرن شپ پرورگام کیلئے 20کروڑروپے مختص کردیئے۔ صوبائی وزیر خزانہ سردار عبدالرحمان کھیتران نے آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ گریجوئیٹ طلبا کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا بہت جلد آغاز کیا جائے گانئے مالی سال 2022-23میں اس مقصد کے لیے 20کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے