نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نو کنڈی کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق منگل کو نو کنڈی کے قریب کوئٹہ تفتان شاہراہ تراسی لانڈی کے مقام پر آٹے کے تھیلوں سے بھرا ٹرک الٹ جا نے کے بعد ڈرئیور زخمی ہو گیا، پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے