بی این پی کوئٹہ کے تمام یونٹ سیکرٹریز ڈپٹی سیکرٹریز ضلعی کونسلران اور پارٹی کے سینئر اراکین کا اجلاس 13جون کو ہوگا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بی این پی کوئٹہ کے تمام یونٹ سیکرٹریز ڈپٹی سیکرٹریز ضلعی کونسلران اور پارٹی کے سینئر اراکین کا ایک اہم مشترکہ اجلاس آج بروز پیر 13جون شام چار بجے کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ واقع ماڈل ٹا?ن پرانا پشین سٹاپ میں منعقد ہوگا۔جس میں حالیہ حلقہ بندیوں کے خلاف پارٹی کے احتجاجی مظاہرے کو کامیاب بنانے کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔لہٰذا کوئٹہ کے تمام عہدیداران وقت مقرر پر اہم اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔