کوئٹہ،نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک نا معلوم شخص کی لاش بر آمد پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ رڈ چشمہ چو زئی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے