مستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کردگاپ کے علاقے مل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالمنان سرپرہ جاں بحق ملزمان موقع وارادات سے فرارہونے میں کامیاب اطلاع ملنے پر کمشنر کردگاب حبیب اللہ لونی کی ہدایت پر لیویز فورس موقع پر پوپہنچ کر لاش کو ضروری کارروئی کیلئے مستونگ ریفرکردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے