قلات میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعہ کو قلا ت کے علا قے خالق آباد کے قریب کوئٹہ سے تربت جانے والی مسافر کوچ اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عمران اللہ نا می شخص جا ں بحق جبکہ جانزیب زخمی ہو گیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے