پی پی کے نامزد امیدوار سرفراز نیچاری یونین کونسل محمد تاوہ سے234ووٹ لیکر کامیاب

قلات(نامہ نگارڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار و میر عبدالفتاح نیچاری کے فرزند سرفراز نیچاری یونین کونسل محمد تاوہ وارڈ نمبر1قلات234 ووٹ لیکر کامیاب ہوگیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے