تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اجلاس بلانے کی سمری تاحال تیار نہیں کی گئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اجلاس بلانے کی سمری تاحال تیار نہیں کی گئی، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اجلاس بلانے کی سمری کی تیاری کا عمل شروع نہیں ہوسکا جبکہ اسمبلی قوائد کے مطابق اسمبلی کا اجلاس سات روز کے اختتام پر اجلاس طلب کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے