بلوچستان اسمبلی میں پارٹی پوزیشن

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی میں کل ارکان کی تعداد 65ہے صوبائی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے 24ارکان ہیں جبکہ جمعیت علماء اسلام کے 11، بی این پی کے 10، پی ٹی آئی کے 7، عوامی نیشنل پارٹی کے 4، بی این پی عوامی کے 2،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے 2، پاکستان نیشنل پارٹی عوامی، پیپلز پارٹی، پشتونخواء ملی عوامی پارٹی،جمہوری وطن پارٹی کا ایک، ایک رکن ہے۔ وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے 33ارکان کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے