بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ ڈی آئی جی پو لیس کوئٹہ سیدفدا حسین شاہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عجب خان کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایچ او سر یاب تھانہ کوئٹہ، غلام رضاکوایس ایچ او نیو سریاب تھانہ تعینات جبکہ بابر بلوچ کا تبادلہ کر کے انہیں پولیس لائن ہیڈکوارٹر رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے