سلیکٹڈمیں دہشتگردی کےخلاف آوازاٹھانےکی ہمت نہیں تھی،بلاو ل بھٹوزرداری

پشاور:بلاو ل بھٹوزرداری کا پی ڈی ایم کے پشاور جلسے سے اپنے خطاب میں کہاکہ سلیکٹڈمیں دہشتگردی کےخلاف آوازاٹھانےکی ہمت نہیں تھی،خیبرپختونخواکےعوام نےدہشتگردی کامقابلہ کیااورریاست کاساتھ دیا،دہشتگردوں کودوبارہ منظم ہونےکی اجازت نہیں دیں گے،آئی ڈی پیزکاخیال نہیں رکھاگیاان کومعاوضہ تک نہیں دیاگیا،پشاورنےاپناریفرنڈم دےدیاہے

بلاو ل بھٹو نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت میں تاریخی مہنگائی اوربےروزگاری ہے،خیبرپختونخواکےوسائل سےیہاں کےعوام کوکچھ نہیں دیاجارہا،موجودہ حکمران خیبرپختونخواکےنمائندےنہیں،اس لیےان کوصوبے کاخیال نہیں.

بلاو ل بھٹوزرداری کا پی ڈی ایم کے پشاور جلسے سے اپنے خطاب میں کہا کہ خیبرپختونخوابہادروں کی سرزمین ہے،خیبرپختونخواکےعوام نےجمہوریت کےلیےقربانیاں دی ہیں،خیبرپختونخواکےعوام نےملک کےلیےقربانیاں دی ہیں،سوات اوروزیرستان میں پاکستان کاپرچم جمہوریت کی وجہ سےلہرارہاہے.

بلاو ل بھٹو کا کہا کہان کی نااہلی کی وجہ سےپہلےچینی اورپھرآٹےکابحران آیا،باقی صوبوں کی طرح پختونخواکوبھی این ایف سی ایوارڈمیں پوراحصہ نہیں دیاجارہا،خیبرپختونخواکو160ارب روپےکم دیئےگئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے