شہید نواب غوث بخش رئیسانی کی 35ویں برسی منائی گئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سابق گورنر ووفاقی وزیر چیف آف سراوان شہید نواب غوث بخش رئیسانی کی 35 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ جمعرات کے روزسابق گورنر ووفاقی وزیر چیف آف سراوان شہید نواب غوث بخش رئیسانی اور شہداء بولان کی35 ویں برسی کے موقع پر سراوان ہاوس کوئٹہ، مہر گڑھ، کوٹ رئیسانی، مٹھری اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی، انکے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی اور لنگر تقسیم کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے