وزیر اعلیٰ بلو چستان کے مشیر سر دار مسعود لو نی کو محکمہ بہبود آبادی کا اضا فی قلمندان دے دیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کے مشیر سر دار مسعود لو نی کو محکمہ بہبود آبادی کا اضا فی قلمندان دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے حکومت بلو چستان کے رولز آف بزنس 2012کے تحت وزیر اعلیٰ بلو چستان کے مشیر برائے جنگلات و جنگی حیات سر دار مسعود علی خان لو نی کو محکمہ بہبود آبادی کا اضا فی قلمندان بھی تفویض کر دیا، اس حوالے سے چیف سیکر ٹری بلو چستان نے با قاعدہ نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے