کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اچانک موبائل فون سروس بند ہوگئی۔ جمعہ کی رات کوئٹہ شہر میں اچانک موبائل فون سروسز معطل ہوگئیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے