ڈپٹی کمشنر چا غی منصور احمد کو عہدے سے بر طرف کر دیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈپٹی کمشنر چا غی منصور احمد کو عہدے سے بر طرف کر دیا گیا، چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر چا غی منصور احمد کو عہدے سے بر طرف کر تے ہوئے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ انعام الحق کو ڈپٹی کمشنر چا غی تعینات کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے