وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

مظفر آباد(ڈیلی گرین گوادر)سردار عبدالقیوم نیازی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی نے آج صبح ہی اپنے چند وزرا کو وزارت سے نکال دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق وزرا کے وزارت سے نکالنے کے بعد اب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنا عہدہ بھی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے