متحدہ اپوزیشن کا جلسہ26مارچ سہ پہر3بجے اسلام آباد میں منعقد ہوگا، بلوچستان نیشنل پارٹی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کا جلسہ 26مارچ سہ پہر 3بجے اسلام آباد میں منعقد ہوگا پارٹی کے تمام اضلاع کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایسا شیڈول مرتب کریں گے کہ وہ 26مارچ صبح 10بجے تک اسلام آباد پہنچ جائیں اور لانگ مارچ و جلسہ عام میں شرکت کر کے قومی دوستی وطن دوستی کا ثبوت دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے