حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ میں حکومت کو پریڈ گراؤنڈ اور اپوزیشن کو ایچ 9 میں جلسہ کرنے کا آپشن دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ریڈ زون میں زیادہ لوگوں کے آنے سے سیکیورٹی مسائل ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ جگہ تبدیلی کے آپشن پر غور کر کے ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کیا جائے ، ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے اسلام آباد کے ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے ریڈ زون میں عوام کے اجتماع کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے