فواد چودھری کے بیان پر وفاقی وزیر مونس الٰہی کا ردعمل

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے اتحادیوں کی فتح کے بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔وفاقی وزیر کے ویڈیو کلپ کو اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ فواد چودھری بتائیں کس نے کس کی مدد کی، سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے بھی پی ٹی آئی ایم پی اے نے ہمارے ایم این اے سے کم ووٹ لیے، الیکشن کمیشن سے نتائج چیک کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے