پنجگورمیں پولیس کی کاروائی، اشتہاری ملزم گر فتا ر

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں پو لیس کی کاروائی، اشتہاری ملزم کو گر فتا ر کر لیا گیا، پو لیس کے مطابق بدھ کو ایس پی پنجگور لیفٹیننٹ کمانڈر (ر)عطاء اللہ شاہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سریکوران افتخار احمد گچکی نے پولیس نفری کے ہمراہ سوردو میں کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم عبدالعزیز ولد عبدالمالک سکنہ سوردر کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش متعلقہ تھانے میں جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے