میرعبدالقدوس بزنجو کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں،حاجی نور محمد دمڑ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد دمڑنے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جلد صحتیابی  اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیاوزیر خزانہ نے میرعبدالقدوس بزنجو کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی قدوس بزنجو کی آن لائن سرکاری امور چلانا قابل ستائش ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے