نوکنڈی، ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں چارافرادزخمی

نوکنڈی (ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں چار افرادزخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نو کنڈی کے علا قے کلی شیر آباد میں گاڑی بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکر گئی جس کے نتیجے میں عاصم نا می شخص زخمی ہو گیا جبکہ دوسرے ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا،مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے