وزیراعظم کوئٹہ اورنوشکی کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم عمران خان کوئٹہ اور نوشکی کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ ہوگئے،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ اور نوشکی کے دورے کے بعد اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے