پشین، ٹریفک حادثہ 2افراد جاں بحق دو زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پشین میں دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ لیویز کے مطابق اتوار کو پشین کے علا قے فیض آباد کے قریب دوگاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں نور علی اور عبدالقاہر جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے