کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں آج بارش اوربرفباری کی توقع،محکمہ موسمیات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردرہا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردرہنے کا امکان ہے تاہم کوئٹہ، زیارت، پشین،لورالائی، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب میں چند مقا مات پر ہلکی بارش برفباری کی توقع ہے اس حوالے سے متعلقہ حکام نے الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ متعلقہ عملے کو مشنری کو اسٹینڈ بائی کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے