قلات میں بچہ سے زیادتی کے ملزمان شعیب: نعمان اور احسان گرفتار

قلات : قلات میں بچہ سے زیادتی کے بعد اسے بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق قلات میں بچہ سے زیادتی کے بعد اسے قتل کیا گیا تھا ملزمان شعیب ٗ نعمان اور احسان گرفتار ٗ ملزموں نے اعتراف جرم کرلیا ٗ ڈی آئی جی جاوید اختر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے