لسبیلہ کی عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑا اور نہ ہی چھوڑیں گے،جام کمال
اوتھل(ڈیلی گرین گوادر)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اپنے دور اقتدار میں بلوچستان کے ضلع لسبیلہ بے شمار ترقیاتی کام کروائے عوام کے مسائل عوام کی دہلیز پر حل کیئے تھے اور انشا ہللا ہمیشہ کرتے رہیں گے نہ ہم عوام سے دور ہیں اور نہ ہی عوام ہم سے دور ہے یہ پیار محبت خلوص کا رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔ان خیاالت کا اظہار انہوں نے لسبیلہ کے صدر مقام شہر اوتھل میں چیف ٹرائبل سردار غالم فاروق شیخ کی جانب سے دیئے گئے اعشائیہ میں لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔جام کمال خان نے کہا کہ دور اقتدار میں نہ صرف لسبیلہ بلکہ پورے بلوچستان کے عوام کی نیک نیتی سے خدمت کی پختہ سڑکیں ،کالجز ،اسکولز اور پانی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ لسبیلہ کے سینکڑوں نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کیئے اور اقتدار ہو یا نہ ہو لیکن عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا اور ضلع لسبیلہ کی عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑا ہے اور نہ ہی چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لسبیلہ کی عوام ہمیشہ عزت بخشی ہے جس کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا انشا ہللا ماضی میں بھی عوام کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کیئے اور آئندہ بھی عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام آپس میں پیار محبت یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور اپنے بچوں کو تعلیم جیسے زیور سے آراستہ کریں جبکہ سابق وزیراعلی بلوچستان نواب جام کمال خان نے سید عبدالحفیظ کاظمی کی خوشدامن اور کامریڈ ولی محمد جاموٹ کے والد کی وفات پر انکی رہائش گاہوں پر جاکر تعزیت و فاتحہ خوانی کیں۔ بعدازاں سابق وزیراعلی بلوچستان نواب جام کمال خان کے اعزاز میں چیف ٹرائبل سردار غالم فاروق شیخ کی جانب سے پرتکلف اعشائیہ دیا گیا جس میں سید عبدالحفیظ شاہ کاظمی ،پیر گال شاہ جیالنی ،پیر جمیل شاہ جیالنی ،وڈیرہ عبدالستار جاموٹ ،میر فتح جاموٹ ،سردار عبدالرشید پھورائی ،سردار حفیظ رونجھو ،سردار علی اکبر آچرہ ،غالم محمد عرف گلو جاموٹ ،سردار امام بخش مانڈڑہ،ڈاکٹر توال رام السی،وڈیرہ زبیر گجر،پریا مرس ہللا بچایا ،وڈیرہ غالم نبی گنگو ،پیر فرید شاہ ،پیر اسد شاہ ،سیف ہللا شیخ ،غالم نبی شیخ ،پیر غالم نبی شاہ ،عبدالرحمن شیخ ،سردار زادہ ہللا بخش مانڈڑہ ،عطا ہللا مانڈڑہ ،مہرہللا مانڈڑہ ،عمر السی ،حق نواز ،پی ایس اعجاز علی،وڈیرہ ثنا ہللا جاموٹ ،گال جاموٹ ،رمضان جاموٹ ،حسین علی جاموٹ ،رحیم جیالہ ،اصغر نذیر ،حنیف صابرہ ،رمضان صابرہ ،رسول بخش آچرہ ،امین پٹھان ،امام بخش دودا ،مصطفی دودا ،وڈیرہ علی محمد گدور ،لطیف گدور ،گل محمد ،رزاق جاموٹ ودیگر شریک ہیں۔