ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 28 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان حکام کے حوالے کردیا

تفتان(ڈیلی گرین گوادر) ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 28 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان حکام کے حوالے کردیا۔لیویز ذرائع کے مطابق گرفتارافراد روز گار کے تلاش میں ایران سے بیرون ممالک جانا چاہتے تفتان حکام نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانے میں تحقیقات کے بعد بند کرکے تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے