ڈیرہ اللہ یار,اسٹیشن پرٹرین کی زد میں آکرنوجوان شدید زخمی

ڈیرہ مرادجمالی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ اللہ یار ریلوئے اسٹیشن پرمسافر ٹرین کی زد میں آکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار ریلوئے اسٹیشن پرمسافرٹرین جعفرایکسپریس کی زد میں آکر نوجوان غوث بخش شدید زخمی ہوگیا جنھیں تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقع کے بارے میں مقامی پولیس مذید تحقیقات کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے