لو رالا ئی، ٹریفک حادثہ خا تون اوربچوں سمیت5افرا د زخمی

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) لو رالا ئی کے قریب ٹریفک حادثہ خا تون اور بچوں سمیت پانچ افرا د زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو لو رالا ئی ڈی جی خان روڈ چما زہ کے مقام کے دو گا ڑیاں حادثے کا شکار ہو گئیں جس کے نتیجے میں خا تون اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے جنہیں فور ی طورپر طبی امداد کے لئے ٹیچنگ ہسپتال لو رالائی منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے