گڑھی خیرو، نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ رائس مل سے نقدی، موٹرسائیکل چھین کرفرار

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)گڑھی خیرو روڈ پر اسٹار رائس مل پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ رائس مل سے نقدی رقم،موبائل فون،اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔تاہم آخری اطلاع تک پولیس نے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے