وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے سینئر وزرا کو خاموشی توڑنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزرا کو پارٹی موقف بھر پور انداز سے اجاگر کرنے کا ٹاسک دیا۔ وزیراعظم سے میاں محمود الرشید، یاسمین راشد، راجہ بشارت نے منگل کے روز ملاقات کی۔

وزیراعظم نے پارٹی موقف بہتر انداز میں اجاگر کرنے پر فیاض الحسن چوہان کی تعریف کی اور کہا فیاض الحسن چوہان کی طرح دوسرے وزرا بھی کھل کر سامنے آئیں۔

وزیراعظم عمران خان نےپنجاب کے سینئر وزرا کو خاموشی توڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ملک اور ریاست کے بیانیہ کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے