حب، سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق

لسبیلہ (گرین گوادر نیوز) حب کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق ریسکیو زرائع کے مطابق جمعرات کے روز حب کے قریب بھوانی کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار پرویز ولد غلام نبی اور وزیر ولد لائق جانبحق ہوگئے دونوں کی لاشیں ضاطبے کی کاروائی کے لیے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے