بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 19نومبر کو سہ پہر تین بجے طلب

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 19نومبر کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا۔ گور نر بلو چستان سید ظہور احمد آغا نے آئین کے آر ٹیکل (109(A کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 19نومبر بروز جمعہ کوسہ پہر تین بجے بلو چستان اسمبلی میں طلب کر لیا ہے اسمبلی اجلاس کے دوران تمام وزیٹرز کا اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہو گا علا وہ ازیں تمام سر کا ری و غیر سر کاری مسلح سیکور ٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ ممنو ع ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے