ملک بھر کی طرح قلات میں بھی 15 روزہ خسرہ اور روبیلا مہم کا آغاز

قلات (گرین گوادر نیوز) ملک بھر کی طرح قلات میں بھی 15 روزہ خسرہ اور روبیلا مہم کا آغاز کردیا گیا۔قلات میں ڈپٹی کمشنرسلطان احمد بگٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ لانگو ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اقبال نورزئی نے بچوں کو خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کے قطریپلا کر مہم کا افتتاح کیا۔مہم کے دوران 9ماہ سے15سال کے 78 ہزار بچوں کو ویکسینیشن کی جائے گا۔ڈپٹی کمشنر سلطان احمد بگٹی نے شہریوں سے محکمہ صحت کی ٹیموں سے بھر تعاون کی اپیل ہے تاکہ اپنی نئی نسل کو خسرہ اور روبیلا جیسی موذی امراض سے بچایا جاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے